افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب بگرام میں واقع امریکی فوج کے ائیر
بیس پر آج صبح ہوئے دھماکے میں تین لوگوں کی موت ہو گئی اور 13 دیگر زخمی
ہو گئے۔ناٹو نے صبح ساڑھے پانچ بجے امریکی
فوج کے ائیر بیس کے قریب دھماکے کی
تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور میڈیکل گروپ دھماکے سے پیدا
صورت حال سے نمٹ رہے ہیں۔امریکی ائیر بیس کے قریب ہوئے دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے لی ہے۔